ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

www.hernews.pk

 ْہر نیوز" ایک جدید اردو آن لائن نیوز پلیٹ فارم ہے جو ، اقلیتوں، خواتین سماجی انصاف، تعلیم، صحت، ماحول، اور قومی و بین الاقوامی خبروں پر مبنی مستند، غیر جانب دار اور باخبر صحافت کے لیے وقف ہے۔

ہمارا مقصد

ہماری ویب سائٹ کا بنیادی مقصد ایک ایسا صحافتی پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جہاں وہ آوازیں سنی جائیں جو عموماً نظرانداز کر دی جاتی ہیں۔ ہم خواتین، اقلیتوں، نوجوانوں، اور پسے ہوئے طبقات کے مسائل، کامیابیاں، اور خیالات کو اجاگر کرتے ہیں تاکہ ایک زیادہ باخبر، بااختیار اور ہم آہنگ معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔

ہمارا وژن

 ہر نیوز کا وژن ایک ایسی اردو صحافت کو فروغ دینا ہے جو سچائی ، غیر جانب داری اور دیانت پر مبنی ہو۔ عوامی شعور   بیدار کرے۔ انسانی حقوق، برابری اور قانون کی بالادستی کے اصولوں پر قائم ہو۔ خواتین اور اقلیتوں کی مثبت نمائندگی کو فروغ دے۔ 

ہماری ٹیم

 ہر نیوز کی ٹیم میں صحافی، محققین، سماجی کارکن، اور نوجوان لکھاری شامل ہیں جو پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں، تجزیے، فیچرز اور ویڈیوز فراہم کرتے ہیں۔ ہماری ٹیم میں صنفی اور ثقافتی تنوع کو اہمیت دی جاتی ہے تاکہ رپورٹنگ زیادہ جامع، منصفانہ اور حقیقت پر مبنی ہو۔

ہم کیا شائع کرتے ہیں؟

 قومی و بین الاقوامی خبریں,  خواتین سے متعلق پالیسی، ترقی اور مسائل

اقلیتوں کے حقوق اور نمائندگی

تعلیم، صحت، معیشت اور ماحولیات پر رپورٹس

انٹرویوز، فیچر اسٹوریز اور بلاگز

مثبت سماجی تبدیلیوں کی کہانیاں

ہماری پالیسی

ہم اپنی خبروں اور تجزیوں میں صحافتی ضابطہ اخلاق، حقائق کی جانچ  اور قانونی اصولوں کی مکمل پاسداری کرتے ہیں

 نفرت انگیزی، تعصب، سنسنی خیزی اور غیر مصدقہ معلومات کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔

رابطہ کریں

اگر آپ ہمیں کوئی خبر دینا چاہتے ہیں، تعاون کرنا چاہتے ہیں، یا ہمارے ساتھ لکھاری کے طور پر شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہمیں اپنے مضامین ارسال کر سکتے ہیں

واٹس ایپ     +923344567197

📧 editor@hernews.pk

 

ایک تبصرہ شائع کریں

نئے تبصروں کی اجازت نہیں ہے۔*

جدید تر اس سے پرانی