![]() |
دمشق (23 جون 2025) — شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع یونانی آرتھوڈکس چرچ آف ایلیاہ میں اتوار کے روز ایک ۔ ۔
ہولناک خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق اور65 زخمی ہو گئے
یہ واقعہ اتوار کے عبادت کے دوران پیش آیا جب ایک شخص نے گرجا گھر کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی اور پھر خود کو دھمکے سے آڑا لیا۔
کسی دہشت گردتنظیم نے اس دھمکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی مگردھمکے کہ نوعیت اور طریقہ کار سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس) کی کاروائی ہے ۔
دسمبر میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمہ کے بعد اس نوعیت کا پہلا دہشت گردی کا واقعہ ہے۔
Tags:
Christianity