ساہیوال کے ایم این اے سمیت پی ٹی ائی نے 5 ایم این اے کو پارٹی سے نکال دیا۔



پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) نے پانچ ایم این ایز کو پارٹی سے نکال دیا ہے جنہوں نے 26 ویں آئین ترمیم میں پارٹی کی پالیسی کے خلاف حکومت کا ساتھ دیا۔

  تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ایک نیوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ایم این اے  ظہور قریشی، اورنگزیب کچھی، مبارک زیب خان، الیاس چوہدری اور عثمان علی کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے کی بداش میں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا گیا ہے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی