![]() |
Rev. Canon Emmanuel Bahadur |
ریورنڈکینن اعمانوئیل بہادراپنی زمینی سفر کو پورا کر کے خداوند میں سُوگئے ہیں۔ ان کے جنازے کی عبادت 13
جولائی 2025 شام 4 بجے سنٹرل کیتھڈریل آف پرائیرنگ ہنیڈز 17 وارث روڈ لاہور میں ادا
کی جائے گئی۔ بعدازاں مسیحی قبرستان ، جیل روڈ سپرد خاک کیا جائے گا۔
ریونڈر بہارد گزشتہ پانچ دہایوں سے مسیحی خدمت میں بڑی جانفشنی
سے سرگرم عمل رہے۔ اپنے اس سفر میں انہوں نے بہت ساری کلیساؤں میں پاسبانی خدمت انجام
دی۔اِن دُنوں وہ پاکستان کی ممتاز علمی درسگاہ ، لاہور کالج آف تھیالوجی میں بطور پرنسل خدمات سرانجام دے رہے تھے۔