![]() |
Hulk Hogan |
ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق مشہور امریکن ریسلر 'ہلک ہوگن 'ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پا گئے ہیں ۔ وہ 71برس کے تھے ۔ ہلک ہوگن 80 اور 90کی دہائیوں میں ریسنگ کی دنیا کے بے
تاج باشادہ مانے جاتے تھے۔
کو کامیابی کی بلندیوں پر لے جانے کا سہرا ہلک ہوگن کے سر ہی ہے ۔ WWF / WWF
وہ چھ دفعہ والڈ چیمپئن بنے۔
وہ ہال آف فیم میں بھی شامل ہیں
سیاسی طور پر وہ صدر ڈولڈٹرمپ کے سپورٹر تھے۔
ہلک ہوگن مسیحی ایماندار تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ 14 سال کی عمر میں انہوں نے مسیح کو جان لیا کہ وہ میرا نجات دہندہ ہے ۔
Total surrender and dedication to Jesus is the greatest day of my life. No worries, no hate, no judgment… only love! pic.twitter.com/gB43hTcLU6
— Hulk Hogan (@HulkHogan) December 20, 2023
ہوگن نے انڈین راک بپٹسٹ چرچ ، لارگو، فلوریڈا میں بپتسمہ لیا۔ اور دوبارہ اپنے آپ کو مسیح کے سامنےمکمل سرنڈر کیا