![]() |
Increase in Petroleum Prices |
پیٹرول
اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کی خبریں گردش کر رہی ہے ۔ قیمتوں میں یہ اضافہ
آئندہ 15 دنوں کے لیے ہوگا۔ ذریع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم
مضوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ ناگزیر
ہے۔
پیٹرول کی فی لیڑ قیمت میں 5روپے 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 50 پیسے اضافہ متوقع ہے۔
اس اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیڑ قیمت 272.04 روپے ہو جائے گی اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 279.48روپے ہو جائے گی۔
اگر اوگرا کی سفارش سے حکومت یہ اضافہ کرتی
ہے تو گزشتہ ایک ماہ کے دوران پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بلترتیب 11اور 17 روپے کا کل اضافہ ہو جائے گا۔