ججوں کے برتنوں میں کھانا کیوں کھایا؟مسیحی ملازم برطرف چار کے خلاف کاروائی

 

Lahore High Court Resthouse Case
Lahore High Court Resthouse 

ڈان نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے ریسٹ ہاؤس   ، جی او آر  1  لاہور میں  ججوں کے استعمال کے برتنوں 

میں کھانا کھانے کے الزام میں  ایک مسیحی ویٹر  سموائیل سندھو  کو برطرف ،  فیصل حیات (قلی) ، شہزاد مسیح 

(سویپئر) اور محمد عمران  (کاؤنٹر سٹاف)    کے خلاف  محکمامہ سرزنش کی گئی ہے ۔

تفصیل کے مطابق یہ واقعہ  دسمبر 2024 کا ہے  جب اِن افراد کو  معزز جج صاحبان کے زیر استعمال برتنوں میں 

کھانا کھاتے پکڑا گیا۔  جبکہ ان کو پہلے سے ہی  ایسا کرنے سے منع کیا گیا تھا۔

انکوائری  میں سموائیل سندھو کو نوکری سے برخاست کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔

ڈان نیوز کے مطابق  ججوں کے ریسٹ ہاؤس میں برتن استعمال کرنے کے حوالے سے کوئی تحریری ضابطہ اور 

 پالیسی موجود نہ ہے ۔ 

   انسانی حقوق    کے لیے کام کرنے والے افراد نے اس  واقعہ پر دکھ کا اظہار کیا ہے  ۔کہ آئین کے آرٹیکل 25 

کے مطابق تمام افراد برابر ہے۔ 

   


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی