اقلیتی برادری کی مقدس عمارت دربار صاحب کرتارپور بھی زیر آب

 

Darbar Sahib Gurdwara in Kartarpur completely submerged in flood water of River Ravi
دربارصاحب کرتارپور سیلاب کی زد میں

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی ہے، جہاں بھارت سے آنے والے سیلابی پانی نے ہزاروں ایکڑ زمین کو زیر آب کر دیا ہے اور ضلع ناروال میں   سکھ برادری کا مقدس مقام، گوردوارہ   دربار صاحب کرتارپور بھی سیلاب کی لہروں میں ڈوب گیا ہے۔

کرتارپور دربار صاحب کا زیر آب ہونا سکھ برادری کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے، کیوں کہ یہ مقام سکھ مذہب کے بانی، گرو نانک دیو جی کے انتقال کی جگہ ہے ۔ جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے آخری 18 سال گزارے تھے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی