اقلیتی حقوق مارچ2025: کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد

 غزالہ شفیق اور شیما کرمانی کراچی پریس کلب میں  |  Photo Credit: Minority Rights March


 اقلیتی حقوق مارچ کے منتظمین  نے گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں اس سال کےاقلیتی حقوق مارچ2025 کے 

نےمطالبات پیش کیے گئے۔

اس موقع پر اقلیتی گروہوں اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے ملک میں  مذہبی مساوات  اور ہم آہنگی کے حصول کے لیے قومی اقلیتی دن کی اہمیت پر زور دیا۔

 پاکستان کی حکومت نے 2009 میں 11 اگست کو "قومی اقلیتی دن" کے طور پر مختص کیا تھا، جو قائداعظم محمد علی جناح کے 11 اگست 1947 کے تاریخی خطاب 

میں پیش کی گئی

 تاہم، اقلیتی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ دن اب بھی ایک سنگین یاددہانی ہے کہ اقلیتی برادری کے مساوی حقوق  اب بھی ایک خواب ہے، جسے عملی جامہ پہنانے کی ضرورت ہے۔

اقلیتی حقوق مارچ ایک آزادانہ اجتماعی تحریک ہے، جو مذہبی اور سماجی رہنماؤں پر مشتمل ہے، جو مختلف عقائد کے شہریوں کو شعور دینے اور بنیادی حقوق کے تحفظ

 کے لیے پالیسیوں اور قانون سازی کا مطالبہ کرتی ہے۔ اس سال یہ مارچ 10 اگست 2025 کو دوپہر 2:30 بجے سے شام 6:00 وائےڈبلیو سی اے  گراؤنڈ سے

 شروع ہو کر ہندو جم خانہ، سندھ اسمبلی سے سندھ ہائی کورٹ تک جائےگا۔

اس مارچ کی آرگنائزر  غزالہ شفیق اور شیما کرمانی پریس نے  کانفرس  سے خطاب کیا۔ اور سوالات کے جواب دے


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی