| ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری |
آج 19 دسمبر 2025 کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق، پی ٹی آئی کے چاروں رہنما یعنی ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری جو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ آج انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ان چاروں رہنماؤں کو جی او آر ون
گیٹ پر حملے اور توڑ پھوڑ کے کیس میں 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی ہے
جبکہ اسی کیس میں دہشت گردی عدالت کے جج منظور علی گل نے ناکافی ثبوت کے باعث مخدوم شاہ محمود قریشی کوبری کر دی
Tags:
Politics
