پاک فضائیہ کے 5 اسکواڈرن لیڈرز کو ستارہ جرات سے نوازا گیا: کامران بشیرکو کیا ملا؟

 


اگست 2025 کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ 14

کے پانچ اسکواڈرن لیڈرز کو آپریشن بنیان مرصوص  میں بہادری اور شاندار کارکردگی کی بنا پر ستارہ جرات سے نوازا گیا۔ اعزاز حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں

ونگ کمانڈر بلال رضا، اسکواڈرن لیڈز اسامہ اشفاق، اسکواڈرن لیڈر طلال حسن، اسکواڈرن لیڈر فدا ایم خان، ونگ کمانڈر حماد مسعود ،اسکوارڈن لیڈز حسن انیس، سکواڈرن لیڈر ارشد عامر، اور  سکواڈرن لیڈر محمد یوسف خان

کامران بشیر مسیح کا نام شامل نہ ہونا اس بات کا ثبوت ہے  کہ کامران بشیر سے

کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات میں دعویٰ کہ وہ ایک فائٹر پائلٹ ہیں جنہوں نے بھارتی فضائی اڈے راجوری کو تباہ کیا۔ وہ دعویٰ درست نہ تھا۔

 متعدد ذرائع سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کامران بشیر ایک نیویگیٹر افسر ہیں، نہ کہ فائٹر پائلٹ (جی ڈی پائلٹ)، اور وہ بنیادی طور پر ٹرانسپورٹ طیاروں کے نیویگیشن کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ یہ بات واضح کی گئی کہ سوشل میڈیا پر ان کے فائٹر پائلٹ ہونے اور راجوری ایئر بیس پر حملے کی افواہیں بے بنیاد تھیں۔ اسی وجہ سے انہیں آپریشن بنیان مرصوص میں فائٹر پائلٹس کے لیے مختص اعزازات (جیسے ستارہ جرات) سے نوازا نہیں گیا، کیونکہ ان کا کردار اس آپریشن میں براہ راست جنگی نوعیت کا نہیں تھا۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی