سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

 

Salman Akram Raja


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اور معروف وکیل سلمان اکرم راجہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق، یہ فیصلہ لاہور میں پارٹی کے حالیہ میٹنگ میں ان پر شدید تنقید کے باعث کیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایڈووکیٹ علی بخاری کے 

وساطت سے انہوں نے اپنا استعفی پہلے ہی عمران خان کو بھیجوایا تھا۔ مگر عمران خان نے قبول نہیں کیا۔ تاہم کل وہ خود عمران خان سے مل کر اپنا 

استعفی پیش کر دیں گے۔

سلمان اکرم راجہ، جو 7 ستمبر 2024 کو پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری مقرر کیے گئے تھے

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی