عمران خان کی قوت ِسماعت میں کمی اور ورٹیگو Vertigo کے مسائل: میڈیکل رپورٹ

 

Imran Khan, former Prime Minister of Pakistan and founder of PTI suffering from hearing loss & Vertigo in Prison
IMRAN KHAN - FORMER PRIME MINISTER OF PAKISTAN

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی صحت ان کی قید کے دوران  متاثر ہو رہی ہے۔  برطانوی اخبار "دی ٹیلی گراف" کی رپورٹ کے مطابق، ایک طبی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عمران خان سماعت کی کمزوری اور چکر آنے (ورٹیگو) جیسے مسائل کا شکار ہو  رہے ہیں ۔ 

 عمران خان خود  قید خانہ کے غیر صحت مند حالات، جیسے گندے ماحول اور ناقص غذائی  سہولیات کی شکایت کر تے رہے ہیں۔  یہ صورت حال ان کی صحت کو مزید متاثر کر رہی  سکتی ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں  بھی پاکستان کے قید خانوں میں صحت کی سہولیات کی کمی  پرتنقید کرتی ہیں، جہاں کئی قیدیوں کو مناسب علاج تک رسائی نہیں ملتی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی