Shilpa Shetty Kundra |
ممبئی
پولیس نے شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف 60 کروڑ روپے کی دھوکا دہی
اور فراڈ کا کیس درج کیا ہے۔ انہیں 10 ستمبر کو طلب کیا ہے ۔ اس کے علاوہ ان کے
ملک سے باہر جانے پر پاپندی لگا دی ہے۔
شلپا شیٹی ایک
مشہور بھارتی
فلمی اداکارہ، پروڈیوسر، ماڈل اور بزنس وومن ہیں۔ ان کا تعلق بالی
وُڈ سے ہے اور انہوں نے نوّے کی دہائی میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔
فٹنس
اور یوگا میں خاص دلچسپی رکھتی ہیں۔ انہوں نے یوگا پر مبنی ڈی وی ڈیز بھی ریلیز
کیں اور ایک یوٹیوب چینل
چلاتی ہیں۔ ان کا ایک ریستوران
بزنس بھی رہا ہے
ان
کی شادی برطانوی نژاد بزنس مین راج کندرا سے ہوئی
ہے اور ان کے دو بچے ہیں۔
حال ہی میں راج کندرا کی ایک نئی پنجابی فلم مہر ریلز ہوئی ہے انہوں نے فلم کی پہلے دن کی کمائی سیلاب زدگان کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔