پارک ویو میں سیلاب: گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی متاثر، ویڈیو وائرل

 

گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی سیلابی پانی سے متاثر
Arifa Siddique post a video of her home in Park View Society showing effects of flood waters-(Photo: Screen grab)

پنجاب میں جاری تباہ کن سیلابی صورتحال کے نتیجے میں جہاں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں، وہیں معروف گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی دریائے راوی کے سیلابی پانی کی زد میں آ گیا ہے۔ عارفہ صدیقی نے حال ہی میں اپنے گھر کی متاثرہ حالت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں سیلابی پانی اترنے کے بعد گھر میں ہونے والی تباہی کو دکھایا گیا ہے۔

عارفہ صدیقی نے بھی اسی پارک ویو سٹی  میں موجود اپنے گھر کی ویڈیو شیئر کی، جس میں سیلاب کی وجہ سے ان کے گھر کی حالت کافی خراب نظر آ رہی ہے اور گھریلو سامان بھی سیلابی پانی کی وجہ سے شدید متاثر ہوا ہے۔





مزید پڑھیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی